نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ نے استقامت اور مزاحمت کے ذریعے صیہونی حکومت کو بری طرح سے شکست سے دوچار کیا اور یہ سلسلہ صیہونی حکومت کی مکمل نابودی اور فلسطین کی آزادی تک جاری رہے گا۔درایں اثنا اس کانفرنس کےاختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور صیہونی حک ...
شیخ نعیم قاسم نے لبنان کے حوالے سے سعودی عرب کے حالیہ بیان پر اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان ایک آذاد اور خود مختار ملک ہے اور وہ ائندہ بھی آذاد رہے گا اور کسی ملک کا دست نگر نہیں بنے گا۔
ان کا کہنا تھا ہم لبنانی عوام سے چاہتے ہیں کہ وہ آذاد اور سربلند رہیں اور اپنے اپ کو کسی م ...
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں دہشتگرد قراردے کر ہمارے حق میں کام کیا ہے یعنی ساری دنیا کو بتادیا ہے کہ حزب اللہ نہایت اہمیت کی حامل اور بہت ہی زیادہ با اثر ہے۔
الوقت-حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے حزب اللہ کو دہشتگرد قراردے کر ہمارے فائدے می ...
شیخ نعیم قاسم نے پیر کو بتایا کہ جنوبی بیروت، بعلبک ، ہرمل اور بقاع کے علاقوں میں ہونے والےبلدیات کے انتخابات میں حزب اللہ کی ترقی و وفاداری نامی پارٹی کو مکمل طور پر کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جو لوگ انتخابات میں ہار گئے ہیں انہیں نئے مرحلے میں جیتے ہوئے لوگوں کی مدد کرنی چاہئے۔
حزب ا ...
شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شہید بدرالدين نے جو مقام حاصل کیا ہے ہم اس پر فخر کرتے ہیں اور ہر دن ہماری یہی آرزو ہے کہ شہادت کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ اپنے ملک میں ذلیل و خوار ہو کر رہیں، ہم شہادت اور فتح پر یقین رکھنے والے ہیں اور دنیا م ...
شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صیہونیوں سمیت دہشت گردی سے مقابلہ، حزب اللہ کی اصل پالیسی ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کے لديار اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت حزب اللہ سے آمنے سامنے کی جنگ سے گھبراتی ہے اسی لئے اس نے امریکا اور بعض عرب ممالک ک ...
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا ۔ الوقت - لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا اور یہ حکو ...